• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی سفارت خانہ، فلسطینیوں کے ساتھ امارات کی غداری کی کڑی ہے، حماس

جمعہ 02-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی سفارت خانہ، فلسطینیوں کے ساتھ امارات کی غداری کی کڑی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس ترجمان نے کہا کہ امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کا قیام ایک ایسے وقت میں عمل میں لایا گیا ہے جب دوسری جانب القدس میں سلوان کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کے قیام کو متحدہ عرب امارات کی قومی غلطی قراد دیا ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہےکہ امارات کا اپنے ہاں اسرائیلی ریاست کے سفارت خانے کے قیام کی اجازت دینا صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانےکے بعدفلسطینیوں کے ساتھ غداری کے اس جرم کی ایک کڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کا قیام ایک ایسے وقت میں عمل میں لایا گیا ہے جب دوسری جانب القدس میں سلوان کے مقام پر اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ امارات کے اس فیصلے سےصہیونی ریاست کو اس کے جرائم کے تسلسل میں حوصلہ افزائی ملے گی جو کہ تاریخ میں متحدہ امارات کی فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی کےسیاہ باب کی صورت یاد رکھا جائے گا۔

یاد رہےکہ ستمبر 2020ء کو متحدہ عرب امارات نےاسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد منگل کے روز  صہیونی ریاست کےوزیرخارجہ نے ابوظبی میں صہیونی ریاست کے سفارتخانےکا بھی افتتاح کر دیا ہے۔

Tags: "سلوانابوظبیاسرائیلی ریاستحازم قاسمحماسمتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.