• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیلی آئرم ڈوم امداد کے بعد فلسطینی اتھارٹی امریکہ پر انحصار نہ کرے، حماس

پیر 27-09-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی آئرم ڈوم امداد کے بعد فلسطینی اتھارٹی امریکہ پر انحصار نہ کرے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس ترجمان نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی انتظامیہ پر انحصار نہ کرے  اور صہیونی دشمن کے ساتھ جاری امریکی تعصب کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس موقف اختیار کرے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کو دبانے اور ان کی امنگوں کو کچلنے میں ملوث ہےاور اس کی تازہ مثال امریکی کانگریس کی طرف سے آئرن ڈوم کے لیے ایک ارب ڈالر کی فنڈنگ ہے جو امریکا نے اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف  مظالم کی حمایت میں کی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کے خلاف دشمنی اور مظالم میں صہیونی ریاست  کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کو دبانے اور ان کی امنگوں کو کچلنے میں ملوث ہے۔ فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکیوں کا واضح کردار موجود ہے۔

اس حوالے سے عبداللطیف القانوع نےفلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی انتظامیہ پر انحصار نہ کرے  اور صہیونی دشمن کے ساتھ جاری امریکی تعصب کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس موقف اختیار کرے۔

Tags: آئرم ڈوماسرائیلاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسامریکہصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.