• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی فوج کا حماس کے اہم کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

منگل 28-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا حماس کے اہم کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں کئے جانے والے آپریشن میں حماس کے کمانڈر سمیت پانچ اہم  جنگجو ؤں کوشہید کریا ہے دیگر کئی زخمی ہیں جبکہ حماس کی پناہ گاہ کو تباہ کردیا گیا ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمت کاروں کے حوالے سے جاری بیان میں قابص صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم  نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کے لئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے ،دوسری جانب قابض فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات تھی کہ فلسطینی مزاحمت کار دو مختلف مقامات پر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جس پر اسرائیلی فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کیا۔

بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ‘حماس کے کارکنان کی گرفتاری کے لئے بیک وقت پانچ آپریشنز کیے گئے تھےآپریشن کے دوران جھڑپ میں حماس کا ایک اہم کمانڈر احمد زہران،سمیت دیگر چار مزاحمت کاروں کو شہید کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجحماسشہیدصہیونیئزممقبوضۃ فلسطیننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.