• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل جنگی جرائم کوچھپانے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہا ہے ، حماس

جمعرات 10-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل جنگی جرائم کوچھپانے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہا ہے ، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست رہائشی علاقوں پر اپنے سنگین جنگی جرائم کی پوشی اور جواز بنانے کیلئے مسلسل ڈھٹائی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس)  کے ترجمان حازم قاسم نے امریکا میں صیہونی سفیر کی جانب سے ایسی سی ایٹڈ پریس (اے پی ) کی عمارت پر بمباری  کی وضاحت پر سخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ  صیہونی ریاست شہری آبادیوں کو وحشیانہ بمباری سے  نشانہ بنانے کے سنگین جنگی جرائم کی پردہ پوشی کیلئے مسلسل جھوٹ اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کررہی ہے، بین الاقوامی چینلز اور نیوز ایجنسیوں کے زیر استعمال عمارت الجالا ٹاور کو نشانہ بناتے ہوئے اپنے جرم کو جواز بنانے کی ناکام کوشش ہے۔

حازم قاسم کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے صحافتی تنظیموں کے زیر استعمال عمارت کو اس لئے تباہ کیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ غزہ میں صیہونی ریاست کی وحشیانہ بمباری اور سنگین انسانی حقو ق کی خلاف ورزیاں دنیا کے سامنے آئیں اس لئے عمارت میں حماس کی موجودگی کا بیہودہ الزام عائد کیا گیا جس کا کوئی ثبوت نہیں پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی بمباری سے مکمل طورپر تباہ ہونے والی عمارت الجالاٹاورایک کثیر المنزلہ عمارت تھی جس میں  الجزیرہ  اور ایسی سی ایٹڈ پریس سمیت متعدد مقامی اور بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے دفاتر موجود تھے۔

Tags: اسرائیلی بمباریاسلامی مزاحمتی تحریک حماسالجالاٹاورامریکاحازم قاسمصیہونی ریاستی دہشتگردیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.