• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا حما س رہنما مروان عیسیٰ کی ہلاکت کا دعویٰ: حماس کی تردید

مروان عیسیٰ کے قتل کا اعلان نیتن یاہو کے بحرانوں کو چھپانے کی کوشش ہے تحریک اسرائیل کے بیانیے پر اعتماد نہیں کرتی۔

بدھ 27-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا حما س رہنما مروان عیسیٰ کی ہلاکت کا دعویٰ: حماس کی تردید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل نے  مروان عیسیٰ کو "حماس میں نمبر تین” کے طور پر بیان کیا اور دعویٰ کیا کہ وہ 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوں میں شامل تھے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان نے گذشتہ روز اپنے ایک جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ  صیہونی فوج نے  غزہ میں دو ہفتے قبل کیے گئے ایک حملے میں حماس کے رہنما مروان عیسیٰ کو ہلاک کر دیاہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ مروان عیسیٰ کو نشانہ بنے کے دوران حملے میں حماس کے ایک اور رہنما غازی ابو طماعہ کو بھی ہلاک کردیا گیا  جو حماس کے سینٹرل کیمپس بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔

دوسری جانب صیہونی فوج کے بیان پر ردعمل دتے ہوئے مزاحمتی تحریک حماس سیاسی شعبے کے سینئر رہنما عزت الرشق نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مروان عیسیٰ کے قتل کا اعلان نیتن یاہو کے بحرانوں کو چھپانے کی کوشش ہے تحریک اسرائیل کے بیانیے پر اعتماد نہیں کرتی۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیمروان عیسیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.