• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کا سوڈانی وزیرخارجہ کو فون، طوفانی بارشوں کی تباہی پر اظہار افسوس

سیلابی ریلوں میں بہہ کر اور دیگر حادثات کے باعث اب تک 25 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہیں

ہفتہ 13-08-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اسماعیل ھنیہ کا سوڈانی وزیرخارجہ کو فون، طوفانی بارشوں کی تباہی پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوڈان میں بارشوں کا موسم بدستور جاری ہے، جہاں اب تک 80,000 سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں اور 25 اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ  اسماعیل ھنیہ نے  سوڈان میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے  ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کے لئے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

اسماعیل ھنیہ نے  سوڈانی وزیر خارجہ علی الصادق علی سے تباہ کن بارشوں کے نتیجے  میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا  اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی ہے ۔

واضح رہے کہ سوڈان  کے  وسطی دارفور، مشرقی دارفور، کسالا، شمالی دارفور، شمالی کورڈوفن، دریائے نیل کے قرب جوار میں شدید بارشیں جاری ہیں  جس کے باعث سوڈان میں سیلاب  نے تباہی مچادی ہے  ، سیلابی ریلوں میں بہہ کر اور دیگر حادثات کے باعث اب تک 25 افراد جاں بحق  اور درجنوں لاپتہ ہے جبکہ 80,000 سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہبارشیںدریائے نیلسوڈانسیلابعلی الصادق علی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.