• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایران کی جگہ فلسطینی  اتھارٹی کے ساتھ ہم آہنگی بہتر ہے، صہیونی وزیر دفاع

منگل 14-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایران کی جگہ فلسطینی  اتھارٹی کے ساتھ ہم آہنگی بہتر ہے، صہیونی وزیر دفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بینی گینٹز نے وضاحت کے بغیر مزید کہاکہ ایرانی پراکسیوں کو مضبوط بنانے سے درجنوں گنا بہتر ہےکہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ ہم آہنگی اور فلسطینی معیشت کو مضبوط بنایا جائے۔

عالمی ذرائع ابلاغ  کےمطابق قابض ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا  فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ گہرا نظریاتی تنازعہ ہونے کے باوجود دونوں فریق امن اور استحکام میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

بینی گینٹز نے وضاحت کے بغیر مزید کہاکہ ایرانی پراکسیوں کو مضبوط بنانے سے درجنوں گنا بہتر ہےکہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ ہم آہنگی اور فلسطینی معیشت کو مضبوط بنایا جائے۔

واضح رہے کہ اپریل 2014 سے فلسطینیوں جن میں بشمول حماس فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات تل ابیب کی جانب سے بستیوں کی تعمیر روکنے ، فلسطینی اسیران کو رہا کرنے اور دو ریاستی حل سے بچنے کی وجہ سے رک گئے ہیں۔

Tags: ایرانبینی گینٹزحماسصہیونی وزیر دفاعفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.