• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انسانی المیہ: غزہ میں فلسطینی جماعتوں نے خبر دار کر دیا

منگل 21-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
انسانی المیہ: غزہ میں فلسطینی جماعتوں نے خبر دار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی رہنماؤں نے کہا کہ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اقدامات کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یہاں کسی بھی وقت انسانی بحران دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جبر کا نشانہ بننے والے غزہ کے علاقے میں شدید انسانی بحران کا خدشہ سر اٹھا رہا ہے جس کی طرف سے  فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے خبر دار کر تے ہوئے کہا ہے کہ غزہ  کی پٹی صہیونی  جارحیت  اور مسلسل محاصرے کی وجہ  سےمعیشت کی تباہ حالی کے باعث  انسانی جانوں کو لاحق خطرات کے دہانے پر کھڑی ہے جس پر فوری اقدامات نہ اٹھائے گئے تو بہت بڑا انسانی المیہ وقوع پزیر ہوگا۔

 اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں نے گزشتہ روز ایک مشترکہ اجلاس کے بعدپریس بریفنگ  میں اعلان کیا کہ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے اقدامات کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یہاں کسی بھی وقت انسانی بحران دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

انہوں نے کہا  کہ صیہونی حکومت کی طرف سے محاصرہ ختم کرنا غاصب دشمن کی مہربانی نہیں ہے بلکہ فلسطینی عوام کا حق ہے اور اس کے بدلے میں ہم کوئی سیاسی قیمت ادا نہیں کریں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ فلسطینی جماعتوں کے درمیان قومی اتحاد کی ضرورت ہے اور ایک قومی قیادت کی تشکیل  ضروری ہے جو  صیہونی بستیوں اور یہودیت کے خلاف مزاحمت اور فلسطینی کاز کو درپیش تمام خطرات کا مقابلہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرے۔

Tags: انسانی المیہجہاد اسلامیحماسصہیونیئزمغزہفلسطینی جماعتیںقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.