• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ جنگ میں لبنان نے نمایاں کردار ادا کیا، اسماعیل ہنیہ

منگل 29-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ میں لبنان نے نمایاں کردار ادا کیا، اسماعیل ہنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  لبنانی صدر سے ملاقات میں حماس رہنما نے کہا کہ حالیہ اسرائیلی جنگ میں فلسطینیوں  نے جو فتح حاصل کی ہے وہ صرف فلسطینیوں کی ہی نہیں بلکہ اسلامی اور عرب اقوام کی بھی فتح ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکاراورغزہ محاز آرائی میں 11 روز تک اسرائیل کے خلاف کامیاب مزاحمت سے جواب دینے والی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی شعبے  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے لبنان کی دعوت پر دارالحکومت بیروت میں صدر، ميشال عون سے ملاقات میں غزہ میں گیارہ روزہ جنگ کے دوران لبنانی حکام اور اس کے عوام کے ادا کردہ ممتاز قومی کردار کا شکریہ ادا کیا۔

 اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی کاز کے حوالے سے لبنان کی حمایتی پوزیشن پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے بارے میں حالیہ اسرائیلی جنگ میں فلسطینیوں نے جو فتح حاصل کی ہے وہ صرف فلسطینیوں کے لئے نہیں ہے بلکہ اسلامی اور عرب اقوام کی بھی فتح ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں گذشتہ ماہ صیہونی ریاستی دہشتگردی کے باعث 67بچوں اور 36خواتین سمیت 200سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر ہوگئےتھے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماساسماعیل ہنیہصیہونی ریاست اسرائیلغزہ جنگلبنانميشال عون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.