• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی واضح کامیابی کو چھپانے کیلیےاسرائیلی بے بنیاد دعوے

ہفتہ 22-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی واضح کامیابی کو چھپانے کیلیےاسرائیلی بے بنیاد دعوے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کی محاز آرائی میں اسرائیل کے  تصور سے زیادہ نقصان کے باوجود صہیونی وزیر دفاع کا  حماس کو ماضی میں دھکیل دینے کابے بنیاد دعوہ اور  امن کا موقع فراہم کر نے کی پیش کش۔

اسرائیلی میڈیا ذرائع کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ  11 روزہ جنگ کے بعد  عالمی دباؤ اور اسرائیل کے ساتھ دنیا کی واضح ناپسندیدگی کا اندازہ لگاتےہوئےغزہ پر بمباری کے سلسلے کو روکنےکے بعد صہیونی وزیر دفاع اورسابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز   نےپریس کانفرنس میں  بیا ن جاری کر تےہوئےبے بنیاد  دعوہ کیا ہے کہ حماس کی کئی سالوں کی محنت کو ضائع کر تے ہوئےاسے ماضی میں دھکیل دیا  ہے تاہم اسرائیل ان  کامیابیوں کے بعد بھی امن کا موقع فراہم کر رہا ہے،جسے کھونا نہیں چاہیے۔

دوسری جانب مقبوضہ فلسطین میں بالخصوص غزہ کی پٹی میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کےسیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل  کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے موقع پر ٹی وی خطاب میں کہا ہے کہ حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ پالیسیوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسرائیل کے پورے نظام، عوام اور مستقبل کو انتہائی دردناک شکست سے دوچار کیا۔

 واضح رہے کہ حماس  کے ان  حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ہےصہیونی جدید ہتھیاروں کے مقابلے میں جذبہ ایمانی نے   واضح کامیابی حاصل کی جس کے بارے میں فلسطینوں کے حوالے سے کہا جارہا ہےکہ  وہ میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں جنہیں شکست دینا صہیونی غاصب ریاست کے لیےآسان نہیں رہا۔

Tags: اسماعیل ھنیہبینی گینٹزحماسصہیونیئزمغزہفلسطینی قومقابض ریاست اسرائیلنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.