• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حزب اللہ کے خلاف لڑائی میں آخری حد تک جائیں گے، بینی گینٹز

منگل 08-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کے خلاف لڑائی میں آخری حد تک جائیں گے، بینی گینٹز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینی گینٹز نے لبنان کو دھمکاتے ہوئے کہا  ہےکہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ آئندہ کسی بھی جنگ میں زیادہ سے زیادہ طاقت کا استعمال کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے دعوے کے مطابق اسرائیلی جنگی قیدیوں کی ایک صوتی ریکارڈنگ  جاری کی گئی جس کے جواب میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ہم قیدیوں کی واپسی کے لیے کام کر رہے ہیں لیکن ہم گیلاد شالیط ڈیل سے ملتا جلتا معاہدہ نہیں کریں گے۔

اس کے ساتھ ہی بینی گینٹز نے لبنان کو دھمکاتے ہوئے کہا کہ اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ آئندہ کسی بھی جنگ میں زیادہ سے زیادہ طاقت کا استعمال کرے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ شب  حماس نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات چیت کے لیے اس کے پاس مضبوط کارڈ موجود ہیں البتہ حماس کی جانب سے  اس حوالے سے مزید کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

Tags: بینی گینٹزجنگی قیدیحزب اللہحماسقابض ریاست اسرائیلگیلاد شالیط ڈیللبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.