• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ہر صورت حال کے لیے تیار ہیں، حماس رہنماء

جمعہ 28-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ہر صورت حال کے لیے تیار ہیں، حماس رہنماء
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یحییٰ السنوار نےکہا ہے کہ  غاصب ریاست اسرائیل سے حالیہ جنگ بندی معاہدہ کمزور اور متزلزل ہے اور کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کےمحصور علاقے  غزہ میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے بر سر پیکار  اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے آفس سیکرٹری یحییٰ السنوار کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان  حالیہ جنگ بندی کو متزلزل اور کمزور قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

 انہوں نے کہااسلامی مزاحمتی گروہوں اور غاصب صہیونی ریاست  کے درمیان برقرار ہونے والی جنگ بندی بہت کمزور ہے، جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے, یہ جنگ بندی موجودہ بحران کے حل کیلئے اصل راہ حل نہیں ہے۔

یحییٰ السنوار نے صہیونی حکام  کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صہیونی دشمن نے اسلامی مقدسات کی دوبارہ توہین کی اور ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کی حرمت شکنی کی یا شیخ جراح محلے کے رہائشی افراد کو زبردستی ان کے گھروں سے نکال باہر کرنے کی کوشش کی تو یہ جنگ بندی ختم ہو جائے گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل حماس کےایک اور اہم رہنماء موسیٰ ابومرزوق نے بھی اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھاکہ غزہ کی حالیہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتکاروں  نے نہ صرف اپنی طاقت کے کچھ حصے کا اظہار کیا ہے بلکہ اپنے راکٹ اور میزائل حملوں کے ذریعے صہیونیوں کی صفوں میں شدید وحشت اورخوف بھی پھیلا دیا اور انہیں بھاگ جانے پر مجبور کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہصہیونیئزمغزہمسجد اقصیٰمقبوضۃ فلسطینیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.