• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حملوں کا بھرپورجواب دیں گے: اسرائیل، ہم تیار ہیں: فلسطین

بدھ 12-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حملوں کا بھرپورجواب دیں گے: اسرائیل، ہم تیار ہیں: فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یروشلم کو نشانہ بناکر حماس نے بہت بڑی غلطی کی ہے ، حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کشیدگی میں اضافہ یا خاتمہ جو بھی چاہتا ہے فلسطینی دونوں کے لیے تیار ہیں۔

حماس کی جانب سے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے اہم ترین شہروں   اور حساس تنصیبات تک رسائی  اور حملوں پر اپنے جاری بیان میں صیہونی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاھو نے حماس کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا :”آپ کو (حماس کو ) جواب دیں گے”

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس نے برسوں بعد پہلی بار یروشلم پر راکٹ فائر کر کے ’اپنی حد پار کی ہےبہت بڑی غلطی کی ہے  جس کا بھر پور جواب دیا جائے گا اور یہ جواب ایسا ہوگا جس کی توقع نہیں کی جارہی ہوگی ۔

گزشتہ روز فوجی سربراہان سے ملاقات کے بعد نیتن یاہو نے خبردار کیا تھا کہ اسرائیل نے غزہ پر حملوں کی شدت اور تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور حماس کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘اس پر ایسے حملے کیے جائیں گے جن کی انھیں توقع بھی نہیں ہو گی۔

صیہونی وزیر اعظم کی دھمکیوں پر ’ حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ اسرائیل کشیدگی میں اضافہ یا خاتمہ جو بھی چاہتا ہے فلسطینی دونوں کیلئے  تیار ہیں،   اگر غیر قانونی قابض ریاست  جارحیت چاہتی ہے تو ہم اس کیلئے مکمل تیار ہیں۔

دوسری جانب صیہونی ریاست کے وزیردفاع بینی گینٹز نے حماس کے شدید ترین حملوں پر گھبراکر دھمکی دی ہے کہ غزہ پر فضائی حملے محض آغاز ہے، مزید کئی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمحماسصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطیننیتن یاھویروشلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.