• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس وفد کی موریتانیہ آمد اور اہم شخصیات سے ملاقات

بدھ 23-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس وفد کی موریتانیہ آمد اور اہم شخصیات سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے موریتانوی علما کی فلسطینی قوم کے حقوق کی غیر مشروط اور بے لوث حمایت پران کا شکریہ ادا کرتے ہوئےموریتانوی حکومت کی جانب سے عرب لیگ اور دوسرے عالمی فورمز پر فلسطینیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو بھی سراہا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ گذشتہ روز موریتانیہ پہنچے جہاں انہوں نےدارالحکومت نواکشوط میں علما ئے دین اور سول سوسائٹی کی نمائندہ شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطینی عہدیداران کے اس وفد کے ساتھ موریتانیہ کے علما ءنے فلسطینی قوم کی غیر مشروط حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین موریتانوی قوم کے اجماع کی بنیاد ہے اور اس پر کسی کو کوئی اختلاف نہیں۔

انہوں نے حماس کی قیادت کو غزہ میں مزاحمت کی فتح کی مبارک باد پیش کی اور اس فتح کو موریتانوی قوم اور پوری مسلم امہ کی فتح قرار دیا۔

اس موقعے پراسماعیل ہنیہ نے موریتانوی علما کی فلسطینی قوم کے حقوق کی غیر مشروط اور بے لوث حمایت پران کا شکریہ ادا کرتے ہوئےموریتانوی حکومت کی جانب سے عرب لیگ اور دوسرے عالمی فورمز پر فلسطینیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو بھی سراہا۔

Tags: اسماعیل ہنیہحماسمقبوضہ فلسطینموریتانیہنواکشوط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.