• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس سربراہ کی عراق کے نو منتخب صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

توقع ہے کہ عراق میں نئے صدرکے انتخاب سے ملک میں سیاسی استحکام، ملک کی خوش حالی اور ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔

منگل 18-10-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس سربراہ کی عراق کے نو منتخب صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ  نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ عراق میں نئے صدر کے انتخاب سے ملک میں سیاسی استحکام، ملک کی خوش حالی اور ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے صدر عبداللطیف رشید کو عراقی پارلیمنٹ کا اعتماد جیتنے اور برادر جمہوریہ عراق کے صدر منتخب ہونے کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

حماس کے سربراہ نے کہا کہ ان کی جماعت نو منتخب عراقی صدر کو یہ ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ عراق میں نئے صدرکے انتخاب سے ملک میں سیاسی استحکام، ملک کی خوش حالی اور ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک اچھا موقع ہے کہ آپ کے لیے فلسطین اور اس کے منصفانہ کاز کے ساتھ کھڑے ہونے اور فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور ان کے جائز حقوق کی حمایت میں عراق کے باوقار کردار کے لیے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کریں۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہحماسعبداللطیف رشیدعراقیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.