• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنما کی بھوک ہڑال سترہویں روز میں داخل

ہفتہ 19-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس رہنما کی بھوک ہڑال سترہویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے رہنما نے صیہونی فوج کے ہاتھوں اپنی بیٹی کی بغیر کسی جرم کے گرفتاری کے خلاف بہ طور احتجاج  بھوک ہڑتال شروع کی تھی جو آج سترہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رہنما شیخ جمال  الطویل  جو خود بھی صیہونی فوج کے ہاتھوں بغیر کسی جرم کے قید ہے انھوں نے اپنی بیٹی بشریٰ الطویل جو فلسطینی کی معروف صحافی بھی ہیں ان کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراست کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بطور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جو سترہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

اسرائیلی قابض فوج  نے 2 جون 2021 کو شیخ جمال الطویل  کو البیرہ شہر میں واقع ان کے  گھر سے اغوا کرکیا تھا  جبکہ ان کی بیٹی بشریٰ الطویل کو   9 نومبر 2020 کو مغربی کنارے کی ایک فوجی چویک پوسٹ کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد انھیں بدنام زمانہ  عوفر جیل اور بعدازاں ہاشرون جیل میں منتقل کردیا گیاتھا ۔عوفر جیل کی فوجی عدالت نے ان کی انتظامی حراست کی قید میں چھ ماہ کیلئے اضافہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: البیرہانتظامی حراستبشریٰ الطویلجمال الطویلحماس رہنماصیہونی جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.