• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس: مخبری اور منشیات فروشی کے جرم میں3 فلسطینیوں کو سزائے موت

بدھ 10-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس: مخبری اور منشیات فروشی کے جرم میں3 فلسطینیوں کو سزائے موت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ دس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے ماہ اکتوبر کے آخر میں 6فلسطینیوں کو صہیونی ریاست کیلئےکام کرنے اور فلسطینیوں کی  مخبری کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس جو غزہ کی پٹی میں مکمل حکومتی انتظامات سنبھالے ہوئے ہے  کی جانب سے اسرائیل کی معاونت کر نے اور منشیات کے پھلاؤ میں کردار ادا کرنے والے 3 فلسطینی شہریوں کو موت کے سزا سنا دی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی  تحریک حماس نے ماہ اکتوبر کے آخر میں 6فلسطینیوں کو صہیونی ریاست کیلئےکام کرنے اور فلسطینیوں کی  مخبری کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی۔

Tags: تحریک حماسغزہمخبریمقبوضہ فلسطینمنشیات فروشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.