• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس  کے وفد کی الجزائرمیں  اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں

ہفتہ 01-01-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس  کے وفد کی الجزائرمیں  اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک کے وفد نے مسئلہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی مخالفت کے لئے الجزائر کی خدمات کا اعتراف کیا اور حکام سمیت الجزائری عوام کی فلسطینیوں سے محبت  کو خراج تحسین پیش کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے رکن سامی ابو زھری کی قیادت میں تحریک کے وفد نے افریقی ملک الجزائر پہنچ کر ایوان زیریں پیپلز نیشنل اسمبلی کے عہدیداران اور قومی رہنماؤں سمیت نیشنل کونسل برائے انسانی حقوق،نیشنل لبریشن فرنٹ، نیشنل ڈیموکریٹک اسمبلی، فیوچر فرنٹ پارٹی، تحریک برائے امن اور مسلم امہ ایسوسی ایشن الجزائر کے رہنماؤں سے مختلف اوقات میں ملاقاتیں کیں۔

سامی ابو زھری نے الجزائری صدر عبدالماجد تبون کی جانب سے فلسطینی حلقوں کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے الجزائری عہدیداران اور قومی رہنماؤں کو فلسطین میں ہونے والے حالیہ واقعات بالخصوص بیت المقدس اور مسجد اقصی میں ہونے والی کشیدگی سے آگاہ جبکہ غزہ کی پٹی کے بھی سکیورٹی کے موجودہ  بگڑتے حالات اورمسائل سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Tags: الجزائرحماسسامی ابو زھریعبدالماجد تبونغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.