• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے حملوں سے اسرائیلی سیاحتی میدان میں بحران

پیر 17-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کے حملوں سے اسرائیلی سیاحتی میدان میں بحران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حالیہ بحران کے نتیجے میں  اسرائیل کی سیاحتی صنعت کو دھچکا لگا ہے اوراسرائیل بھاری مقدار میں سیاحت سے کمائے  جانے والے  زر مبادلہ سے محروم ہوگیا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیل کی سیاحتی صنعت کو شدید دھچکا لگا ہے اوراس شدید نوعیت کی کشیدگی کے نتیجےمیں تل ابیب میں بیرونی پروازیں منقطع ہوگئیں جبکہ اندرونی اسرائیلی پروازیں  بھی منسوخ کر دی گئی ہیں  جبکہ غیر ملکی سیاح  کی آمد و رفت  شدید متاثر ہوئی ہےجس کے باعث ریاست کے مہنگے ترین ہوٹلوں کی بکنگ بھی کم ترین سطح پر آگئی ،حالیہ بحران کے نتیجے میں  اسرائیل کی سیاحتی صنعت کو دھچکا لگا ہے اور اسرائیل بھاری مقدار میں سیاحت سے کمائے  جانے والے زر مبادلہ سے محروم ہوگیا ہے ۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں اس قبل کبھی  صہیونی ریاست میں کسی خطرے کے پیش نظرتمام فلائٹس منسوخ نہیں ہوئی تھیں تاہم اب ایسا ہوا ہے۔

Tags: پروازیںتل ابیبحماسسیاحتغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.