• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کوتجارتی نقصان

جمعرات 20-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کوتجارتی نقصان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر حملوں کی اسرائیلی حکمت عملی ناکام ،حماس کے جوابی حملوں سے اسرائیل کا تجارتی اوربحری صنعت کے  شعبے میں خسارہ سامنے آنے لگا۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکاراور غزہ میں قابض فوجی حملوں کاجواب دینے والی   مضبوطی سے قائم  اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےہاتھوں بالآخر جاری  حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو مالی نقصان کا سامنا ہے اور اسرائیلی پورٹس کیلئے وار رسک پریمیم نافذ کردیا گیا۔

اسرائیلی پورٹ جانے والے جہاز 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر اضافی دیں گے جبکہ 7 دن سے زائد اسرائیلی پورٹ پر رہنے کی صورت میں رقم دگنی ہوگی ساتھ ہی  جہاز پر لدے سامان کے وار رسک پریمیم میں الگ اضافہ ہوگا۔

خیال رہے کہ دنیا بھر سے اسرائیل پر فلسطینی علاقوںمیں بمباری  کے باعث 230 تک پہنچنے والی فلسطینیوں کی شہادتوں پر مذمت کی جارہی ہے جس کے باعث اب تک 3 مساجد اور 40 مکانات تباہ کر دیے گئے ہیں جس کے باعث 52 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔

اسی سلسلے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے غزہ میں رہائشی عمارتوں کو اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنائے جانے پر تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صیہونی افواج نے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بناکر بچوں سمیت پورے پورے خاندان قتل کردئیے۔

Tags: اسرائیلی پورٹسایمنسٹی انٹرنیشنلحماسغزہفلسطینی گھرقابض ریاست اسرائیلوار رسک پریمیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.