• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی شام پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

جمعہ 11-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کی شام پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کی جانب سے  اسرائیلی طیاروں کا دمشق کےمتعدد مقامات کو نشانہ بنائے جانے پرعالمی برادری سے اسرائیل کو لگام دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

شامی سرکاری خبر رساں ادارہ ’سانا‘ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے شام میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسے لگام دینےکا مطالبہ کیا ہے۔

 حماس کا کہنا ہے کہ شام کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کی بار بار کی جانے والی فوجی کارروائیاں کھلی جارحیت ہے اور حماس اس جارحیت میں شامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔شام میں اسرائیل کی یہ کارروائی لبنان کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کے بعد کی گئی ہےجس میں دمشق کے قریب الضمیر کے مقام پر واقع فضائی دفاع بریگیڈ، حمص کے مغربی علاقوں، حماۃ ، اللاذقیہ اور کئی دوسرے مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شام میں انسانی حقوق آبزر ویٹری کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے دارالحکومت دمشق اوراس کے اطراف میں ایک ماہ کے توقف کےبعد کئی مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی بم باری کی ہے اوردمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈےکے قریب زوردار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں جبکہ اسرائیل کی جانب سے اس حملے کے بارے میں کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا تاہم اسرائیلی طیارے شام پر متعدد حملے کر چکے ہیں جس کے لیے وہ لبنان کا فضائی راستہ استعمال کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی طیارےاسلامی تحریک مزاحمت 'حماسحماۃدمشقشامصہیونیئزملبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.