• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی جنگی قیدیوں کے بدلے فلسطینی اسیران کی رہائی کی  کوششیں جاری

بدھ 15-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسامہ حمدان نے کہا کہ موجودہ حالات میں دشمن کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے کے لیے ہونے والی کوششوں کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا گیاتاہم حماس اسیران کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔

تفصیلات کے مطابق  اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہنما اور جماعت کے لبنان میں مندوب اسامہ حمدان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے معاہدے کی ہرممکن کوششوں میں ہے۔

اسامہ حمدان نےکہا کہ ضرورت پڑی تو فلسطینی مجاھدین مزید صہیونیوں کو جنگی قیدی بنائیں گے تاکہ فلسطینی اسیران کی رہائی کو ممکن بنایا جا سکے

ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں دشمن کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے کے لیے ہونے والی کوششوں کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا گیاتاہم حماس اسیران کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔

Tags: اسامہ حمداناسرائیلی جیلجنگی قیدیحماسصہیونیئزمفلسطینمجاھدین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.