• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش

یمن نے سعودی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اپنی نئی تجویز کو دہرایا ہے۔

جمعرات 10-06-2021
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) العالم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے حزب اصلاح کو نئی پیشکش کی ہے جس میں اس گروہ کو سعودی عرب میں قید حماس کے حکام پر مقدمے کی کارروائی روکنے کے لئے ریاض پر دباؤ ڈالنے کے لئے کہا گیاہے۔

یمنی رہنما محمدعلی الحوثی نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ صنعا سعودی جیلوں سے حماس کے حکام کی رہائی کے بدلے محمود الصبیحی اور منصورہادی سمیت ایسے دیگر دو افراد کو رہا کرنے کے لئے تیار ہے جنھیں حزب اصلاح نامزد کرے، صنعا حکومت نے شرط رکھی ہے کہ اگر سعودی عرب فلسطینی قیدیوں کو رہا کردے تو اس کے عوض سعودی پائلٹ کو چھوڑ دیا جائے گا۔

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلیٰ  نے بھی اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ تحریک حماس کے قیدیوں کی رہائی کے عوض ایک سعودی پائلٹ اور چار فوجی افسروں و اہلکاروں کو رہا کرنے کے لئے تیار ہیں۔

منگل کو تحریک حماس کے رہنما رافت مرہ نے سعودی حکام سے محمد الخضری اور دیگر تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: حماسسعودی پائلٹسعودی جیلمحمدعلی الحوثیمقبوضہ فلسطیننیشنل سالویشنیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.