• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا خوف، صہیونی ہوائی اڈے ویران ہوگئے

منگل 18-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کا خوف، صہیونی ہوائی اڈے ویران ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں حماس اور دوسرے بہادر، نڈر  مسلمان مسلح مجاہدین سے خوف کا یہ عالم ہے کہ  اسرائیلی باشندے پناہ گاہوں سے نکلنے کا تصور نہیں کر رہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں بے گناہ نہتے فلسطینی شہریوں پرطاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے مظالم کی انتہا توکردی تاہم حماس اور دوسرے بہادر اور نڈر مسلمان مسلح مجاہدین سے خوف کا یہ عالم ہے کہ  اسرائیلی باشندے پناہ گاہوں سے نکلنے کا تصور نہیں کر رہے جس کے باعث سڑکوں پر موت کا سناٹا ہے جبکہ صرف تل ابیب انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت کم ہوکر 85 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔

کہا جارہا ہے کہ غزہ میں جاری اس حالیہ صہیونی دہشت گردی سے قبل کورونا وائرس کے باعث لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود تل ابیب کے ہی بن گورین انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روزانہ 100 سے زائد پروازیں جاری تھیںاور اب ہو کا عالم ہے۔

Tags: بن گورین ہوائی اڈاتل ابیبحماسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.