• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس: صہیونی ریاست کیلیے کام کر نے والے 6 فلسطینیوں کو  سزائے موت کا حکم

جمعہ 29-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس: صہیونی ریاست کیلیے کام کر نے والے 6 فلسطینیوں کو  سزائے موت کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کی جانب سےبیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی کمیونٹی کے تحفظ اوراسرائیلی دُشمن کے لیے جاسوسی کی آفت کا مقابلہ کرنے کے لیے عدالتیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہیں گی۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈکی جانب سے غزہ میں ایک  اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس  میں کہا گیا ہے  کہ صہیونی ریاست کے سہولت کار کی حیثیت سے کام کر نے والے فلسطینیوں کی  مخبری کے الزام میں گرفتار افراد میں سے چھ کو سزائے موت کا حکم جبکہ باقیوں  کو قید با مشقت اور عمر قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ان میں سے  ایک ملزم کو ثبوت ناکافی ہونے کی صورت میں بری کردیا گیا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی رشوت اور مراعات کے لالچ میں اور اکثر غربت کے ہاتھوں مجبور فلسطینی  اسرائیل کو مزاحمت کاروں کے خلاف مدد فراہم کر نےجیسے جرائم میں ملوث ہو جاتے ہیں ۔

Tags: حماسسزائے موتصہیونی ریاستصہیونیئزمغزہمزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.