• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ہمارے قیدیوں کی آزادی تک صہیونی جنگی قیدی بھی سورج کی روشنی نہیں دیکھیں گے، حماس

ہفتہ 04-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہمارے قیدیوں کی آزادی تک صہیونی جنگی قیدی بھی سورج کی روشنی نہیں دیکھیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نےقابض حکمران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں جتنی تاخیر کی جارہی ہے صہیونی  حکومت  یاد رکھے  کہ ان کے جنگی قیدی بھی آزادی سے  محروم ہیں اور اس وقت تک سورج نہیں دیکھیں گے جب تک ہمارے قیدی آزاد نہیں ہوتے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق  مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس تحریک کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے جاری بیان میں صہیونی حکام  کو متنبہ کیا ہے کہ القسام بریگیڈز کے زیر حراست قابض جنگی قیدی اس وقت تک سورج نہیں دیکھ سکیں گے جب تک ہمارے قیدیوں کو رہا نہیں کر دیا جاتا۔

انہوں نے قابض حکمران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں جتنی تاخیر کی جارہی ہے صہیونی  حکومت یاد رکھے  کہ ان کے جنگی قیدی بھی آزادی سے  محروم ہیں اور اس وقت تک سورج نہیں دیکھیں گے جب تک ہمارے قیدی آزاد نہیں ہوتے۔

اسماعیل ہنیہ نے صہیونی جیلوں میں نظربندوں، شہداء اور زخمی فلسطینیوں کے اہل خانہ سے خطاب کے دوران کہا کہ حراست میں رکھے گئے افراد حماس اور مزاحمت کی اولین ترجیح ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ طاقت کے استعمال کے بغیر فلسطین کی آزادی ممکن نہیں اور ہمیں یاد رکھنا ہے کہ "قبضے اور اس کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہونے کے باوجودہمارے  قیدیوں اور شہداء نے اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کیں، ان کے مقصد کے حصول تک آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔”

Tags: اسماعیل ہنیہجنگی قیدیحماسصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.