• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں اسرائیلی حملے: فلسطینی صحافی شہید

بدھ 19-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی حملے: فلسطینی صحافی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فضائی حملے میں  حماس کے زیر انتظام ریڈیو اسٹیشن ،الاقصیٰ ریڈیو میں صحافت کے شعبے سے منسلک صحافی کی شہادت ہو گئی۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 13کے مطابق آج علی الصبح اسرائیلی فضائی حملے میں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے شمالی غزہ شہر میں براہ راست ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان   پہنچا  جبکہ عمارت کے رہائشی  فلسطینی مقامی ریڈیو صحافی یوسف ابوحسین شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے صحافی یوسف ابوحسین جوغزہ  میں قائم اسلامی تحریک حماس کے زیر انتظام ریڈیو اسٹیشن، الاقصیٰ ریڈیو میں صحافت کے شعبے سے منسلک تھے ،صہیونی جنگی طیاروں نے صحافی کے گھر  کو  براہ راست نشانہ بناتے ہوئےمکمل تباہ کر دیا ۔

Tags: اسرائیلالاقصٰی ریڈیوغزہفلسطینی صحآفیمقبوضہ فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.