• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں اسرائیل کو پھر مزاحت سے بھرپور جواب دیا جائے گا، رپورٹ

جمعرات 06-01-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیل کو پھر مزاحت سے بھرپور جواب دیا جائے گا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے  مطابق اسرائیل کی قیدیوں کے تبادلے کے معاملے میں مسلسل تاخیر کے باعث مزاحمتی تحریک مزید صیہونی فوجیوں کو جنگی قیدی بنانے کیلیے ایک اور آپریشن کرنے میں سنجیدہ ہے۔

تفصلات کے مطابق لبنان کے ایک نشریاتی ادارے کی جانب سے  جاری رپورٹ میں کہا گیاہےکہ حالیہ دنوں میں  غزہ کی پٹی میں پیش آنے والی نئی صورتحال اور مصر کی طرف سے ثالثی کے پیغامات کے بعد صہیونی ریاست کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی اتحادی کابینہ میں جاری کردہ بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل کو ایک بار پھر جنوبی محاذ پر اپنے سخت ترین امتحان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمت صیہونی حکومت پر نئی اور عبرتناک  رکاوٹیں مسلط کر رہی ہےجن کے حوالے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسرائیل کی قیدیوں کے تبادلے کے معاملے میں مسلسل تاخیر کے باعث مزاحمتی تحریک صیہونی فوج کو پکڑنے کے لیے ایک اور آپریشن کرنے میں سنجیدہ ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ غیرمتعلق معاملے پر اختلاف کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہےجس کے نتیجے میں اسرائیل اور مزاحمتی جماعتوں میں  ماہ مئی میں ہونے والی  سیف القدس کی لڑائی کی طرح اب لڑائی نہیں ہو گی اورسرخ لکیروں کو عبورکرنے نیز قواعد کی خلاف ورزی پر غزہ کی پٹی میں تنازع کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلجنگی قیدیصہیونیئزمغزہمزاحت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.