• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں ایک بار پھر صہیونی اور فلسطینی انتشار  کا خدشہ

جمعہ 24-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ایک بار پھر صہیونی اور فلسطینی انتشار  کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ  کے مطابق صیہونی حکام، مصر کے ذریعے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ گفتگو میں مصروف تھے جبکہ گذشتہ روز ہی یہ واضح ہوا کہ یہ گفتگوکسی بھی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کر دہ ایک رپورٹ کے مطابق مصر کی جانب سے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں اوراسرائیل کے صیہونی حکمرانوں کے درمیان مصالحت کی کو ششیں ناکام ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں اب غاصب صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی محاذ کے درمیان نئی جنگ چھڑنے کے  خطرات نے پھر سر اٹھایا ہےاور دوبارہ جنگی حالات پیدا ہونے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں ۔

رپورٹ  کے مطابق صیہونی حکام، مصر کے ذریعے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ گفتگو میں مصروف تھے جبکہ گذشتہ روز ہی یہ واضح ہوا کہ یہ گفتگوکسی بھی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس اور تل ابیب کے درمیان جاری مصری ثالثی ناکام ہو گئی ہے جو کسی بھی نئی لڑائی کا سبب بن سکتی ہےجبکہ حماس نے مصری ثالثیوں کی جانب سے ارسال کردہ صیہونی پیغام کے جواب میں متنبہ کیا ہے کہ اگر گفتگو کے بلند و بانگ صیہونی دعوے کے بعد بہتر اور نئی پیشکش نہ دی گئی وہ بھی جواب میں خاموش نہ بیٹھے گی

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسصہیونی حکامصہیونیئزمغزہفلسطینمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.