• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی مزاحمت نے اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کر دیا: ھنیہ

جمعرات 16-05-2019
in حماس
0
غزہ کی مزاحمت نے اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کر دیا: ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر ہونے والی حالیہ فوجی جارحیت پر جنگ بندی کے لیے اسرائیل نے خود رابطہ کیا۔

رونامہ قدس کے مطابق فلسطینی نکبہ کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر فلسطینی قانون ساز کونسل سے خطاب کے دوران اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ جارحیتو کے آغاز میں اسرائیل نے ثالثوں کے معاہدے سے انکار کر دیا تھا لیکن فلسطینی مزاحمتی جنگجووں نے اسرائیل کو حملوں سے روکنے کے لیے مجبور کر دیا۔

ھنیہ نے مزید کہا کہ نکبہ کو 71 سال گز چکے ہیں اسکے باوجود فلسطینی عوام اپنے حق واپسی اور اسرائیلی  قبضے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ھنیہ نے اسرائیل کے ساتھ معمول کی مطابقت کے خاتمے پر زور دیا اور پوری دنیا میں قابض ریاست کا  بائیکاٹ کرنے والی تحریکوں کو سراہا۔

ایک پیغام میں حماس کے لیڈر نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو یقین دہانی کرائی کہ فلسطینی مزاحمتی دھڑے انکی آزادی کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ 

 

Tags: اسرائیلبندیجنگغزہکر دیامجبورمزاحمتھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.