• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن کے فلسطینیوں کیلیے حماس رہنما کاخصوصی  پیغام

بدھ 29-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن کے فلسطینیوں کیلیے حماس رہنما کاخصوصی  پیغام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) خالد مشعل  نےغرب اردن اور القدس کے شہید ہونےوالے فلسطینیوں احمد زھران، زکریا بدوان، محمود حمیدان اور اسامہ اور یوسف صبح کے اہل خانہ سےبھی ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل کی جانب سے دو روز قبل غرب اردن میں صہیونی فوج کے ہاتھوں ہونے والی فلسطینی نوجوانوں کی شہادتوں کے بعد شہریوں سے قابض دشمن کے مظالم کے خلاف کھڑے ہوجانے اور فلسطینی مجاھدین کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنے کی خصوصی پیغام میں اپیل کی گئی ہےاور ان سے کہا ہے کہ ان کے اس اقدام کے نتیجے میں غرب اردن میں آزادی کی تحریک کو قابض دشمن کے خلاف موثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکےگا۔

تحریک کے رہنما خالد مشعل  نےغرب اردن اور القدس کے شہید ہونےوالے فلسطینیوں احمد زھران، زکریا بدوان، محمود حمیدان اور اسامہ اور یوسف صبح کے اہل خانہ سےبھی  ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

اس گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیںجانے دیں گے اور وہ وقت دور نہیں جب قابض دشمن اور اس کی مسلح جارح افواج کو فلسطینی قوم پرمظالم کا جواب دینا ہوگا۔

واضح  رہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور القدس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف آپریشن کےدوران پانچ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔

Tags: حماسخالد مشعلغرب اردنفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.