• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں قید اسرائیلی قیدی صرف فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے رہا ہوسکتے ہیں، حماس

جمعہ 25-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں قید اسرائیلی قیدی صرف فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے رہا ہوسکتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حما س کا کہنا ہے کہ غزہ میں قید اسرائیلی قیدی صرف ایک ہی صورت میں رہائی حاصل کرسکتے ہیں کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے اس کے سواکوئی پیشکش قابل قبول نہیں ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبدالطیف القانوع نے اقصیٰ ریڈیو سے بات کرتے ہوئے  قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو متبنہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ  فلسطینی قیدیوں کی رہائی حماس کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ غزہ میں قیداسرائیلی فوجیوں کی رہائی صرف ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ جب اسرائیل فلسطینی قیدیوں کو رہائی کی یقین دہانی کرائے اس کے سوا اسرائیلی قیدیوں کو کوئی رہائی نہیں دلا سکتا ہے اسرائیلی قیدی صرف ایک ہی صورت میں رہائی حاصل کرسکتے ہیں کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے اس کے سواکوئی پیشکش قابل قبول نہیں ہے۔

واضح رہے کہ 2006 کے دوران اسرائیل نے حماس کے ساتھ زمینی جنگ کی غلطی کی تھی جس میں اسرائیل کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا اور اس کے چار فوجی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں قیدی بن گئے تھے جو تاحال  غزہ میں حماس کے قبضے میں ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجی قیدیحماسصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.