• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں نے جیل سے فرار ہوکر دشمن کو  اپنی بہادری  کا پیغام دیا ہے، حماس

جمعرات 23-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں نے جیل سے فرار ہوکر دشمن کو  اپنی بہادری  کا پیغام دیا ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  خالد مشعل نے کہا کہ ہمیں اپنےاسیران پر فخر ہے،  وہ ایک نئی تاریخ رقم کررہے ہیں اوران کی  اسرائیلی زندان سےرہائی کے لیے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھےہو ئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار  اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نےاسرائیل کی گلبوع جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی اسیران کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان سے قیدیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال میں کہا کہ صہیونی  زندانوں میں قابض ریاست کے جبر وتشدد اور ظلم کے خلاف آہنی حوصلے کے ساتھ ناممکن کو ممکن بنانے والے فلسطینی بہادر  ہمارےقومی  ہیروز ہیں، اور اس کی تازہ مثال گلبوع جیل سے فلسطینی اسیران کا فرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنےاسیران پر فخر ہے،  وہ ایک نئی تاریخ رقم کررہے ہیں اوران کی  اسرائیلی زندان سےرہائی کے لیے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھےہو ئے ہیں۔

حماس رہنما نے کہا کہ محمود العارضہ، یعقوب قادری، زکریا الزبیدی، محمد العارضہ، مناضل انفیعات اور ایھم کممجی نے گلبوع جیل سے سرنگ کے ذریعے فرار ہو کر دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ اسیران کے حوصلے بلند ہیں اور وہ قابض دشمن کے خلاف جیلوں میں بھی اپنی جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی زندانحماسخالد مشعلصہیونیئزمفلسطینی اسیرانقابض ریاست اسرائیلگلبوع جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.