• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی امنگوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن ممکن نہیں، قطری وزیرخارجہ

جمعہ 28-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی امنگوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن ممکن نہیں، قطری وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جب تک  فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق فلسطین میں  امن قائم نہیں ہوگا اس وقت تک قطر و اسرائیل کے درمیان کسی قسم کے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قطر کےوزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی  نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو  واضح کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے  باشندوں کی خواہشات اور امنگوں کےخلاف قطر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا نا ممکن ہے۔

بیان میں شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ جب تک فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں امن قائم نہیں ہوجاتا قطر و اسرائیل کے درمیان کسی قسم کی نارملائزیشن  نہیں ہوسکتی۔

واضح رہے کہ گذشتہ ایک ہفتہ قبل غزہ میں قابض ریاست اور اسلامی تحریک مزاحمت کے درمیاں 11 روز سے جاری شدید لڑائی کے بعد جنگ بندی کی کوششوں میں دو اسلامی ممالک قطراور مصر نے اہم کردار ادا کیا ہے جس کا اعتراف امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے بھی وائٹ ہاؤس  میں غزہ  سے متعلق بریفنگ  میں کیاگیا۔

Tags: اسرائیلامریکی صدر جوبائیڈنشیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانیقطر ی وزیر خارجہمصرمقبوضہ فلسطیننارملائزیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.