• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں، جنرل حسین سلامی

جمعہ 21-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں، جنرل حسین سلامی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی جنرل نے کہا کہ قابض ریاست  میں بالخصوص غزہ کی پٹی میں  صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کے حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔

غیرملکی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی جانب سے غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری اوراسلامی تحریک مزاحمت حماس سمیت دیگر فلسطینی مزاحمتی  جماعتوں کے جوابی حملو ں کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پرحملے سے قبل صہیونی ریاست یہ نہیں جانتی تھی کہ فلسطینیوں کی مزاحمت اس نوعیت کی ہوگی حتٰی کہ فلسطینی اسرائیلی صنعتیں، ہوائی اڈے تک تباہ کر سکتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین میں بالخصوص غزہ کی پٹی میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کے حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ہے ،فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں جنہیں شکست دینا صہیونی غاصب ریاست کے لیےآسان نہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوجایرانجنرل حسین سلامیحماسسپاہ پاسداران انقلاب اسلامیصہیونیئزمغزہ کی پٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.