• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کے مظاہرین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس

پیر 28-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے مظاہرین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس ترجمان نے کہا ہے کہ نزار بنات کےبہیمانہ قتل کےخلاف احتجاجی مظاہروں پر اتھارٹی کے تشدد پر خبردار کرتے ہیں کہ اس طرح کے اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہونگے.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے بیان میں فلسطینی کارکن اور نقاد نزار بنات کے فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کےخلاف احتجاجی مظاہرین پر اتھارٹی کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں  کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں.

انہوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں رام اللہ اور الخلیل میں احتجاجی مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سکیورٹی اداروں  سے مطالبہ کیا کہ وہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں دوسری صورت میں نتائج کے ذمہ داری سیکورٹی اداروں پر  ہو گی۔

انہوں نے نزار بنات کے قتل کی شدید مذمت کی  اور اتھارٹی کی اس دہشت گردی کےخلاف عوامی مظاہروں کی کال جاری کرتے ہوئے  کہا کہ سیکورٹی اداروں نے نزار بنات کی شہادت سے سبق  نہیں لیا اور فلسطینیوں سے مسلسل خیانت جاری رکھی ہوئی ہے جس کے بعد وقت آ پہنچا ہے کہ خود ساختہ فلسطینی اتھارٹی کے مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے۔

خیال رہے کہ نزار بنات کے  قتل کی مذمت کرتے ہوئے  تحریک جہاد اسلامی اور تحریک احرار سمیت دیگر فلسطینی سماجی حلقوں کی جانب سے بھی   فلسطینی اتھارٹی  کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عہدیداران سے مستعٰفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے جبکہ ڈیموکریٹک تحریک آزادی فلسطین نے بھی خود ساختہ اتھارٹی سے معذرت خواہی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سیکورٹی ادارے فلسطینیوں پر تشدد کی جگہ ان کی حمایت کے حوالے سے کام کریں۔

Tags: تحریک احرارتحریک جہاد اسلامیحازم قاسمحماسفلسطینفلسطینی اتھارٹیمظاہریننزار بنات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.