• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کی آزادی القدس کی آزادی سے مشروط ہے ، اسماعیل ھنیہ

پیر 23-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی الجیریا کے صدر کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ القدس کی آزادی تک فلسطین کی آزادی کا تصور نہیں کیا جا سکتا، خدا نے ہمیں سیف القدس کی جنگ کے دوران صحیح وقت اور مناسب طریقے سے مسجد اقصیٰ اور القدس کے دفاع کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے نوازا۔

قابض صیہونی ریاستی حمایت یافتہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں آتشزدگی  کی گھناؤنی کارروائی کی 52ویں برسی کے موقع پر تیسرے بین الاقوامی علمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے  کہا ہے کہ القدس ہمارا ہے اور ہم اس کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھیں گے، انھوں نے  اس بات پر زور دیا ہے کہ القدس عظیم فتح اور ہماری سرزمین کی آزادی کے حصول کا مرکزی نقطہ ہےاور "سیف القدس ، آزادی کا باب ہے۔

انھوں نے کہا کہ القدس ہماری زندگیوں  میں سب سے اہم ہے  القدس کی آزادی تک فلسطین کی آزادی کا تصور نہیں کیا جا سکتا خدا نے ہمیں سیف القدس کی جنگ کے دوران صحیح وقت اور مناسب طریقے سے مسجد اقصیٰ اور القدس کے دفاع کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے نوازاہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسسیف القدسصیہونی آبادکارفلسطینقابض صیہونی ریاست اسرائیلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.