• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،حماس

منگل 03-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
فلسطینی قوم کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید شادی سلم کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانی وطن عزیز کی آزادی کا پروانہ ثابت ہوگی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان حازم قاسم نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر صیہونی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بننے والے شہید شادی سلیم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطنے کی آزادی کے لےی ہماری قوم عشروں سے قرباناےں دییر چلی آ رہی ہےشہدا کا پاک خون وطن کی آزادی اور اس کی سرحدوں کا نقشہ تا ر کرے گا فلسطیں قوم کے شہدا کا خون رائگایں نہںت جائے گا، شہدا وطن عزیز کی آزادی کے ساتھ ساتھ اس کی سرحدوں کے تعنط کا ذریعہ ثابت ہوں گے۔

Tags: حازم قاسمحماسشادی سلیممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.