• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عیدان الیگزینڈر کی رہائی: حماس کو کوئی رعایت نہیں ، صرف محفوظ راستہ دیا، صیہونی ریاست کی ڈھٹائی

نیتن یاہو نے کہا کہ صرف ایک "محفوظ راستہ" فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے تاکہ فوجی کی واپسی ممکن بنائی جا سکے۔

پیر 12-05-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
عیدان الیگزینڈر کی رہائی: حماس کو کوئی رعایت نہیں ، صرف محفوظ راستہ دیا، صیہونی ریاست کی ڈھٹائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غیر قانونی صیہونی ریاست کے جنگی مجرم وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں اپنی روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہ غزہ میں حماس کے زیر حراست امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایڈان الیگزینڈر کی رہائی کے بدلے میں نہ تو کوئی جنگ بندی ہوئی ہے، نہ ہی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا کوئی معاہدہ طے پایا ہے۔

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ صرف ایک "محفوظ راستہ” فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے تاکہ فوجی کی واپسی ممکن بنائی جا سکے۔ ان کے مطابق یہ اقدام حکومت کی جارحانہ پالیسی اور غزہ پر بڑھتے ہوئے فوجی دباؤ کا نتیجہ ہے، جس میں امریکا کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایڈان الیگزینڈر کی رہائی شام 6:30 بجے متوقع ہے، اور انہیں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریم بیس منتقل کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوجی کے والد پہلے ہی امریکی صدارتی ایلچی ایڈم بوہلر کے ہمراہ اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیایڈان الیگزینڈرحماسصیہونیعیدان الیگزینڈرغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.