• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتحاد پر اسرائیل سیخ پا، الفتح نے اس جماعت کو گلے لگایا جس نے اسرائیل کو تاریخی صدمہ دیا: کاٹز

فلسطینی جماعتوں کے درمیان یہ معاہدہ چین کی میزبانی میں طے پایا ہے،  چین گذشتہ  کئی ماہ سے فلسطینی دھڑوں اور تنظیموں کے درمیان ثالثی کی کوشش کر رہاتھا

جمعرات 25-07-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی فلسطینیوں کو جزیرے پر منتقل کرنے کی تجویز، یورپی یونین کی برہمی

BRUSSELS, BELGIUM - JANUARY 22: Israel Minister of Foreign Affairs, member of the Likud National Liberal Movement, Israel Katz talks to media prior he joins an EU foreign affairs Ministers meeting in the Europa building, the EU Council headquarters, on January 22, 2024, in Brussels, Belgium. An extraordinary Foreign Affairs Council is taking place in Brussels, during which the 27 European ministers will try to outline a solution to the conflict in Gaza. (Photo by Thierry Monasse/Getty Images)

0
SHARES
13
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کو کسی صورت  بھی قبول نہیں کیا جاسکتا ، حماس کی حکومت کو کچل دیا جائے گا۔

بیجنگ  میں  فلسطینی دھڑوں کےدرمیان  اتحاد کی خبروں نے اسرائیل کو سیخ پہ کردیا ہے ، غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے بیجنگ کی ثالثی میں طے پانے والے اس معاہدے پر تنقید  کرتے ہوئے  کہا  ہے کہ  غزہ میں حماس کی حکومت کو کچل دیا جائے گا ، حماس  کسی بھی طرح  قابل قبول نہیں ہے۔

 صیہونی وزیرخارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس  ابو مازن کو  بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ‘ ان کی جماعت الفتح نے اس گروپ( حماس ) کو کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے  جس نے سات اکتوبر  کو اسرائیل میں قتل عام کیا  اسرائیل کو تاریخ کا بدتین صدمہ پہنچایا ۔

واضح رہے کہ  فلسطینی جماعتوں کے درمیان یہ معاہدہ چین کی میزبانی میں طے پایا ہے،  چین گذشتہ  کئی ماہ سے فلسطینی دھڑوں اور تنظیموں کے درمیان ثالثی کی کوشش کر رہاتھا جس کے نیتجےمیں  یہ معاہدہ طے پایا ہے۔ چین اس سےقبل  سعودی عرب اور ایران کے درمیان گذشتہ سال مارچ میں ایک معاہدہ طے کرنےمیں کامیاب ہوگیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوئے تھے ۔ 

فلسطینی دھڑوں کےدرمیان طے پانے والے  معاہدے میں فلسطینی اتحاد کی ایک عبوری حکومت کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ معاہدے کی رو سے یہ عبوری حکومت تمام فلسطینی علاقوں پر مشتمل ہو گی اور یکساں طور پر اپنے اختیارات کا تمام فلسطینی علاقوں میں استعمال کرے گی۔ اس عبوری فلسطینی حکومت کے دائرہ کار میں غزہ ، مغربی کنارا اور مشرقی یروشلم شامل کیا گیا ہے۔ 

Tags: اسرائیلیالفتححماسصیہونیفلسطینیکاٹز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.