• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی صدر کاصہیونی وزیراعظم سے غزہ پر جنگ بندی کا مطالبہ

جمعرات 20-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی صدر کاصہیونی وزیراعظم سے غزہ پر جنگ بندی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹیلی فونک  گفتگو  میں جوبائیڈن نےغزہ میں کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی جائے،حالانکہ نیتن یاہو نے ‘مقصد حاصل ہونے تک‘فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے  وائٹ ہاوس کےایک عہدیدار کے مطابق  اطلاعات ہیں کہ امریکی صدر جو بائیڈن نےگذشتہ روز صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ایک ہفتے کے اندر چوتھی مرتبہ  فون کال کی ہے۔

اس ٹیلی فونک گفتگو میں جوبائیڈن نےغزہ میں کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی جائے،حالانکہ نیتن یاہو نے ‘مقصد حاصل ہونے تک‘فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے غزہ میں رونما ہونے والے واقعات، حماس اوردوسرے عناصر کی جنگی صلاحیتوں کو کم کرنے کے لیے اسرائیل کی پیش رفت اورعلاقائی حکومتوں کی سفارتی کوششوں کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے ویڈیو بیان میں بھی حماس کے خلاف حملے جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔

خیال رہے کہ  اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کی 100 کلومیٹر طویل سرنگوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے اور اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد242 ہوگئی جب کہ  1500 سے زائد زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلی حملےامریکہجوبائیڈنحماسصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطیننیتن یاہووائٹ ہاؤس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.