• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکہ اوراسرائیل کی پالیسیاں فلسطین کیلیے بدلنے والی نہیں، حماس

جمعہ 01-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکہ اوراسرائیل کی پالیسیاں فلسطین کیلیے بدلنے والی نہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نے کہا  کہ اسرائیل کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیوں میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی کیوں کہ ان دونوں کے بہت سے مفادات آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور وہ ان سے چشم پوشی نہیں کر سکتے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جوبایڈن اور خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیر اعظم نفتالی بینت فلسطین کے سلسلے میں کسی قسم کے سیاسی راہ حل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گےاور جنگ و جارحیت کی راہ میں ان دونوں کی پالیسیاں بدلنے والی نہیں۔

اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ میرا ماننا یہ ہے کہ اسرائیل کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیوں میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی کیوں کہ ان دونوں کے بہت سے مفادات آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور وہ ان سے چشم پوشی نہیں کر سکتے۔

حماس کے رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت غزہ اور مغربی کنارے میں اپنی جارحانہ پالیسیوں، فلسطینیوں کی زمین ہڑپنے اور انکے حقوق کی پامالی کا سلسلہ بدستور جاری رکھے ہوئے ہےجبکہ دوسری جانب بعض عرب حکام صہیونیوں سے دوستانہ تعلقات کی اس دوڑ میں  ہر اقدام کے لیے تیار ہیں جس پر افسوس ہے۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ہنیہامریکہحماسصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.