• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القدس میں صہیونی شرانگیزی کے خلاف حماس  نے خبردار کردیا

منگل 08-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
القدس میں صہیونی شرانگیزی کے خلاف حماس  نے خبردار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی شر پسندآباد کار اس پرچم ریلی کو مسجد اقصٰی  کے  دروازوں باب العامود، باب الساہرہ، باب الاسباط اور مسجد اقصی کے دوسرے صحنوں سے گزارتے ہوئے "صحن البراق” میں جمع ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کے مرکزی رہنما یحیی السنوار کی جانب سے آئندہ آنے والی جمعرات کے روز صہیونی شر پسندآباد کاروں کے گروہوں کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی  پرچم ریلی کے انعقاد کی خبروں کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق یحییٰ السنوار نےصہیونی حکام کو سختی کے ساتھ خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرصیہونی شر پسند  مسجد اقصٰی کی بےحرمتی کرنے کوایک قدم بھی آگے بڑھے تو ہم بھی معاہدے کو بالائے طاق رکھ کر واپس پلٹ جائیں گے اور پھر زمین و آسمان کو ان کے سروں پر دے ماریں گے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صیہونی آبادکاروں کی جانب سےگذشتہ ماہ کی 10 تاریخ کو عبرانی کیلنڈر کے مطابق سال 1967ء میں قدس شریف پر پہلے صیہونی قبضے کی خوشی کے دن کو منانے کے لیے اشتعال انگیزپرچم ریلی  منعقد کی جانی تھی جو غزہ پر اسرائیلی بمباری اور القدس میں شدید تناؤ اور عالمی دباؤ کے باعث التواء کا شکار ہونے کے بعد آئندہ جمعرات کو منعقد کرنے کی کال دی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق صہیونی شر پسند اس صہیونی پرچم ریلی کو مسجد اقصٰی  کے دروازوں باب العامود، باب الساہرہ، باب الاسباط اور مسجد اقصی کے دوسرے صحنوں سے گزارتے ہوئے "صحن البراق” میں جمع ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Tags: حماسصہیونی شر پسندصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمسجد اقصیٰیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.