• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت کرنا فلسطینیوں کا جائز اور قانونی حق ہے: حماس و جہاد اسلامی

منگل 11-12-2018
in حماس
0
غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت کرنا فلسطینیوں کا جائز اور قانونی حق ہے: حماس و جہاد اسلامی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے رام اللہ کے علاقے عوفر میں کی جانے والی کارروائی کو تحریک پر کاربند رہنے کی علامت قرار دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ عوفر ٹاؤن کے قریب اتوار کی شب ایک فلسطینی گاڑی سے صہیونیوں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ صیہونی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے صہیونیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

دوسری جانب اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیانات جاری کرکے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور غاصب صیہونیوں کو مقبوضہ علاقوں میں چین سے زندگی گزارنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ حماس کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت کرنا فلسطینیوں کا جائز اور قانونی حق ہے۔ بیان کے مطابق عوفر آپریشن اس بات کا اعلان ہے کہ فلسطین کے عوام اپنے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لیے مزاحمت کے راستے پر پوری طرح کاربند ہیں۔

Tags: آپریشنصیہونیقانونیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.