• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارا: اگست میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں حماس کے 57 رہ نما گرفتار

منگل 03-09-2013
in حماس
0
plf 3 force
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گذشتہ مہینے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدرمحمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز نے جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن میں اس کے کم سےکم ستاون اہم رہ نماؤں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا اور100 کارکنوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے۔

حماس کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن مغربی کنارے کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں جاری رہا۔ اس دوران حماس کےکم سےکم ستاون اہم رہ نماؤں کو گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق عباس ملیشیا کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے والوں میں اسرائیلی جیلوں سےرہائی پانے والے 20کارکن بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ حماس سے تعلق رکھنے والے 15 طلباء، دوصحافی، تین آئمہ مساجد، چار اساتذہ شامل ہیں۔ ستاون دیگر افراد کو طلبی کے نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔ فلسطینی عدالت کی جانب سے حماس کے چارکنوں کی رہائی کے احکامات کے باوجود انہیں ابھی تک رہا نہیں کیا گیا ہے اور فلسطینی سیکیورٹی حکام ان کی رہائی میں ٹال مٹول سےکام لے رہے ہیں۔

اگست میں حماس کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن میں مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ سے 17، جنوبی شہر الخلیل سے17 نابلس سے سات، طولکرم سے چھ، سلفیت چھ اور جنین اور بیت لحم سے دو دو حماس رہ نماؤں کو حراست میں لیا گیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.