• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیل کا غزہ کو قحط زدہ رکھنے کا منصوبہ، بائیس ہزار امدادی ٹرک روک لیے گئے: حمدان

قابض اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں امدادی سامان کے منتظر چودہ سو ستاسی فلسطینی شہید اور دس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

منگل 05-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیل کا غزہ کو قحط زدہ رکھنے کا منصوبہ، بائیس ہزار امدادی ٹرک روک لیے گئے: حمدان
0
SHARES
16
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں امدادی سامان کے منتظر چودہ سو ستاسی فلسطینی شہید اور دس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض اسرائیل کی جان لیوا حکمت عملی کا مقصد غزہ کے عوام کو قحط میں مبتلا کر کے ان کی زندگیاں تباہ کرنا ہے۔ اسامہ حمدان کے مطابق غزہ میں چھیانوے فیصد گھرانے شدید غذائی بحران کا شکار ہیں جبکہ بچوں کے لیے دودھ اور طبی سامان کی بھی شدید قلت ہے۔

حمدان نے بتایا کہ قابض اسرائیل کی سخت پابندیوں کے باعث بائیس ہزار امدادی ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہو سکے جس سے محصور فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ ساتھ اکتوبر 2023 سے امریکہ کی حمایت سے جاری قابض اسرائیل کی نسل کشی کی مہم میں دو لاکھ دس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ اس کے علاوہ گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں، لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں اور قحط نے بے شمار بچوں کی جانیں لے لی ہیں۔

Tags: حماسصہیونی فوجصہیونیئزمصیہونی ریاستغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.