• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

القسام:غزہ کی عوام کو خوراک ملے تو صہیونی قیدیوں کو بھی خوراک و دوا ملے گی

ہم ریڈکراس کی درخواست کو اس شرط کے ساتھ قبول کرتے ہیں کہ انسانی امداد کے راستے فطری اور مستقل انداز میں کھولے جائیں

پیر 04-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
القسام:غزہ کی عوام کو خوراک ملے تو صہیونی قیدیوں کو بھی خوراک و دوا ملے گی
0
SHARES
123
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ ریڈ کراس کی جانب سے دشمن کے قیدیوں کے لیے خوراک اور دوا لے جانے کی کسی بھی درخواست پر مثبت ردعمل دینے اور تعاون کے لیے تیار ہے۔

القسام بریگیڈز کے عسکری ترجمان ابو عبیدہ نے اتوار کی شب اپنے سرکاری ٹیلیگرام چینل پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم ریڈکراس کی درخواست کو اس شرط کے ساتھ قبول کرتے ہیں کہ انسانی امداد کے راستے فطری اور مستقل انداز میں کھولے جائیں تاکہ غذا اور دوا غزہ کے تمام علاقوں میں ہماری تمام عوام تک پہنچ سکے اور ساتھ ہی جب قیدیوں کے لیے یہ امدادی پیکج دیے جا رہے ہوں تو دشمن کی فضائی پروازیں مکمل طور پر بند کی جائیں۔

ابو عبیدہ کا مزید کہنا تھا کہ القسام بریگیڈ دانستہ طور پر دشمن کے قیدیوں کو بھوکا نہیں رکھتی لیکن وہی خوراک دی جاتی ہے جو ہمارے مجاہدین اور عام عوام کھاتے ہیں، محاصرے اور فاقہ کشی کی موجودہ مجرمانہ حالت میں کسی قسم کی خاص رعایت نہیں دی جائے گی۔

Tags: القسامصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.