• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

خان یونس: القسام کا صہیونی ٹروپ کیریئر پر مہلک حملہ

شارع نمبر پانچ کے قریب ایک نمر طرز کی فوجی گاڑی کو یاسین ایک سو پانچ راکٹ سے نشانہ بنایا۔

ہفتہ 26-07-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
خان یونس: القسام کا صہیونی ٹروپ کیریئر پر مہلک حملہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک ِمزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک قابض اسرائیلی فوجی گاڑی کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

ایک عسکری بیان کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے شمال میں السطر الغربی کے علاقے میں شارع نمبر پانچ کے قریب ایک نمر طرز کی فوجی گاڑی کو یاسین ایک سو پانچ راکٹ سے نشانہ بنایا۔ بیان میں کہا گیا کہ حملے کے وقت گاڑی پر ایک سفاک صہیونی فوجی سوار تھا۔

یہ کارروائی غزہ میں جاری فلسطینی مزاحمت کا حصہ ہے جہاں مزاحمتی گروہ قابض اسرائیلی فوج کے خلاف مختلف محاذوں پر مسلسل کارروائیاں کر رہے ہیں۔ ان کارروائیوں میں گھات لگا کر حملے، بکتر بند گاڑیوں کی تباہی اور قابض شہروں پر راکٹ حملے شامل ہیں۔

ظالم و جابر فوج کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ساتھ اکتوبر 2023 سے اب تک آٹھ سو پچانوے صہیونی فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں تاہم فلسطینی مزاحمتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جسے قابض ریاست چھپا رہی ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسخان یونسصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.