• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

2020: 32 فلسطینی شہید، 1196مکانات مسمار، 4439قیدی نظربند

جمعہ 15-01-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2020: 32 فلسطینی شہید، 1196مکانات مسمار، 4439قیدی نظربند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست میں قابض جیلوں کے اندر 4439 بے گناہ فلسطینیوں  کو سنگین جرائم کے مقدمات میں پھنسا کر بدترین تشدد کیا گیا، حماس

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے انفارمیشن دفتر کی جانب سے بین الاقوامی انسانی حقوق کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کےحوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی  غیر قانونی ریاست میں سال 2020   میں  قابض فوج اور آباد کاروں نے 32 بے گناہ فلسطینی شہریوں کوشہید کیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ  1196ان فلسطینی باشندوں کے مکانات منہدم کیے گئے جن کے پاس مکانات کے قانونی اجازت نامےموجود تھے۔

2020 میں ہی قابض ریاست میں346 فلسطینیوں کی ملکیت جائیدادیں ضبط کرلی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی جیلوں میں نظر بندی اورتشدد کا نشانہ بنتے وہ مظلوم فلسطینی شہری جن پر تاحال کوئی جرم ثابت نہ ہوا ،کی تعداد  4439  ہےاور انہیں قانونی مشیر کی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔

Tags: حماسصہیونی ریاستصہیونی عقوبت خانےصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.