• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

”یوم النکبہ’پر غزہ میں ملین مارچ ‘صدی کی ڈیل’ کے خلاف کھلا پیغام ہے’

جمعرات 16-05-2019
in حماس
0
”یوم النکبہ’پر غزہ میں ملین مارچ ‘صدی کی ڈیل’ کے خلاف کھلا پیغام ہے’
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے مرکزی رہ نما فتحی حماد نے کہا ہے کہ بدھ کے روز لاکھوں فلسطینیوں‌ نے ‘یوم النکبہ’ پر گھروں سے نکل کر غزہ میں ملین مارچ کامیاب بنانے کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کی  انتظامیہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم ‘صدی کی ڈیل’ کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔ انہوں‌ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے غزہ میں لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا عملی  اظہار کیا ہے۔

حق واپسی مظاہروں‌ سے خطاب میں انہوں‌ نے کہا کہ ہم مطمئن ہیں کہ ہماری قوم اور امت کے فرزند اللہ کی راہ میں استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم نے یہ عہد کیا ہے کہ دنیا ہمیں نہ تو فلسطین دے سکتی ہے، نہ اسیران، نہ الاقصیٰ، نہ حیفا اور نہ ہی یافا دے سکتی۔

فتحی حماد نے کہا کہ غزہ میں فلسطینی قوم نے 15 مارچ کو یوم نکبہ کے ملین مارچ میں شامل کر قومی یکجہتی کا مثالی مظاہرہ کیا ہے۔

 

Tags: 'صدی“یوم النکبہ”پیغامخلافڈیلغزہکھلاکےمارچملین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.